• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کے باعث سندھ حکومت نے سندھ پنک گیمز ملتوی کردئیے، اس سے قبل گرمی اور امتحانات کی وجہ سے سندھ گیمز بھی ملتوی کئے جاچکے ہیں، محکمہ کھیل نے 8 سے 10 مئی تک بے نظیر آباد میں سندھ پنک گیمز کرانے کا علان کیا تھا ۔ صوبائی سیکرٹری کھیل منور مہیسر کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشنز نے ایونٹ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

اسپورٹس سے مزید