• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیشن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، سید محمد عسکری صدر، رانا جاوید سیکریٹری منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں سید محمد عسکری صدر اور رانا جاوید سیکریٹری ، انور خان نائب صدر، نیاز علی جوائنٹ سیکریٹری، سید وسیم انفارمیشن سیکریٹری، احسن چانڈیو فنانس سیکریٹری، صفدر رضوی، حامد الرحمٰن، سید محمود اللہ،عائشہ انصاری، مزمل فیروزی گورننگ باڈی کے اراکین منتخب ہوئے، دریں اثناء گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سردار علی شاہ، کمشنر کراچی سید حسن نقوی، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے رہنماؤں نے نومنتخب عہدے داروں کو مبارک د ی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید