راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کی ملاقات ،جیل ذرائع کے مطابق جیل کے کانفرنس روم میں دونوں کی ملاقات آدھ گھنٹے تک رہی ،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور مقدمات کی اپیلوں پرتبادلہ خیال کیا،بعدازاں دونوں کواپنے اپنے سیل میں منتقل کردیاگیا۔