• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں کھربوں ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈز کی کارکردگی کا جائزہ

ابو ظبی (سبط عارف)ابوظبی میں کھربوں ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈز کی کارکردگی کا جائزہ،معیشت کو صرف تیل پر انحصار کرنے کی بجائے سرمایہ کاری میں توسیع کا عزم ۔ تفصیلات کے مطابقابوظبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان کی زیر صدارت انویسٹمنٹ افیئرز کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں امارات کے بڑے خودمختار سرمایہ کاری فنڈز کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید