• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں 30 کروڑ کی کیش وین ڈکیتی کا معمہ حل، سرغنہ گرفتار، 20 کروڑ روپے برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سینٹرل پولیس نے جوہر آباد میں بینک کیش لے جانے والی وین سے 30 کروڑ روپے ڈکیتی کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے 20 کروڑ روپے کی رقم برآمد کر لی۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے منگل کو ایس ایس پی سینٹرل کی ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال کی بڑی ڈکیتی کا کیس حل کر کے لوٹی گئی رقم کی بڑی مقدار برآمد کر لی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید