اسلام آباد(عاطف شیرازی )صوبہ سندھ کے علاقوں ڈھرکی اور خیرپور میں دریافت ہونے والے نئے کنوؤں سےگیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔ڈھرکی کےشمس-1کنویں اورخیرپور کے سہتو-1 کنویں سےگیس کی پیداوارا یس ایس جی سی ایل کے نیٹ ورک میں شامل ،ماری انرجیز لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع ڈہرکی میں واقع ماری ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز کے شمس-1 کنویں سے سوئی سدرن گیس کمپنی کی فراہمی شروع کر دی ۔کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے۔