• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دِہشت گردی عدالت؛ ڈی آئی جی( آپریشن) کو اظہار وجوہ کا حتمی نوٹس

اسلام آباد(رپورٹ:،رانامسعود حسین ) انسداددِہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کو متعدد بار ہدایات کے باوجود ʼʼ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے مبینہ غیر قانونی احتجاج کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہʼʼ کا چالان جمع نہ کرانے پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی( آپریشن) اسلام آباد،جواد طارق کو توہین عدالت میں اظہار وجوہ کا حتمی نوٹس جاری کردیا اور ان سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے قراردیاہے کہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی جائے ۔

اہم خبریں سے مزید