• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حکام نے حجاج کرام کی سہولت کے لئے مِسٹ سسٹم نصب کردیئے

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم)سعودی حکام نے حج سیزن کےدوران حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے اورعبادات میں آسانی فراہم کرنے کیلئے مِسٹ سسٹم نصب کردیئے ہیں۔سعودی رائل کمیشن برائے مکہ اور مقدس مقامات کے تحت کدانہ ڈیویلپمنٹ کمپنی کےاشتراک سے عازمین حج کی سہولت کیلئے مِسٹ سسٹم اور پانی کے سپلائی کے نظام پرکام کررہا ہے ۔یہ سسٹم پانچ آپریشنل سٹیشن پر مشتمل ہے جہاں چھ ہزار سے زائد مِسٹ کالم موجود ہیں جو فی گھنٹہ 1500میٹر کی کیپیسیٹی پیدا کرتےہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید