• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز کےلیے لیگل رجیم بل تیار ہے، ابراہیم عزیزی

سربراہ ایرانی پارلیمنٹ نیشنل سیکیورٹی کمیشن ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کےلیے لیگل رجیم بل تیار ہے۔

تہران سے جاری بیان میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی بل منظور کرلیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی گارڈین کونسل کی منظوری کے بعد یہ بل قانون بن جائے گا، آبنائے ہرمز کےلیے لیگل رجیم بل تیار ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید