• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، میر ضیا لانگو ، بخت محمد کاکڑ ، نور محمد دمڑ ، میر اسد بلوچ اور سید ظفر علی آغا کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید