• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاقتور امریکی بحریہ کے مقابلے کیلئے ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ سرگرم

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز رفتار کشتیوں کے ذریعے بڑی جنگی طاقتوں کو چیلنج کیا جاتا ہے ۔ کشیدگی میں اضافہ ،یہ غیر روایتی جنگی انداز خلیجی خطے میں طاقت کے توازن کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران ایک غیر روایتی بحری حکمتِ عملی استعمال کر رہا ہے جسے “مچھر بیڑا” کہا جاتا ہے، جس میں چھوٹی اور تیز رفتار کشتیوں کے ذریعے بڑی جنگی طاقتوں کو چیلنج کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس حکمتِ عملی کو خاص طور پر امریکی بحریہ کے مقابلے میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید