تہران(اے ایف پی) ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینےکیلئے میزبان ممالک کےسامنے دس کڑی شرائط رکھی ہیں واضح رہے ماہ کینیڈا ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دےرکھا ہے جس بنا پر اس نے ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ کو ان کےIRGکے ساتھ مبینہ تعلقات ملک میں داخلےکی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا،یہ ٹورنامنٹ 11جون سے 19جولائی کے درمیان منعقد ہوگا، ایرانی فیڈریشن نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر کہا کہ وہ 2026کے ورلڈ کپ میں ضرور شرکت کرینگے، جسکےلئے میزبان ممالک کوہمارے تحفظات کو مدنظر رکھنا ہوگا۔