• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی واقعات، تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے 9مئی کے واقعات کو ملک کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر ججوں پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے،مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتاری آئین اور عدلیہ کے تقدس کی سنگین خلاف ورزی تھی۔
اہم خبریں سے مزید