• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ: جعلی حج پرمٹ تیار کرنے والے 18 پاکستانی اور افغانی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ میں جعلی حج پرمٹ تیار کرنے والے 18افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان جعلی حج پرمٹ بنانے اور انہیں استعمال کرنے کے غیرقانونی نیٹ ورک میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران متعدد جعلی دستاویزات بھی برآمد کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید