کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 364 پروازیں آپریٹ جبکہ 81منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے مطابق منسوخ پروازوں میں امارات کی 26 اور اندرون ملک کی 27 پروازیں شامل ہیں کراچی سے 106 آپریٹ 24 منسوخ، لاہور سے 79 اپریٹ 18 منسوخ، اسلام اباد سے 108 اپریٹ 17 منسوخ، پشاور سے 12 اپریٹ 4 منسوخ، ملتان سے 18 اپریٹ 14 منسوخ سیالکوٹ سے 15 اپریٹ 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔