• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد مرغی خانہ پل پر ملزمان مویشی کے تاجروں سے 45 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قائد آباد مرغی خانہ پل پر مسلح ملزمان نے مویشی کے تاجروں کو لوٹ لیا ، ملزمان 45لاکھ روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود قائد آباد مر غی خانہ پل پر اسٹریٹ کرمنلز نے دن دیہاڑے مویشی کے تاجروں کو لوٹ لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے مویشی کے تاجروں کو مسلح ملزمان نے لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید