• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا تمام صوبائی ملازمین کو تنخواہیں عیدالاضحی سے قبل ادا کرنیکا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے اپنے تمام صوبائی ملازمین کو تنخواہیں عیدالاضحی سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سیکریٹری فنانس کی جانب سے تما م محکموں کو اس سلسلے میں ہدایت جاری کر دی گئی ہے ،فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحی 27 یا 28 مئی کو متوقع ہے اس لئے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن یکم جون کی بجائے 20مئی تک ادا کر دی جائیں۔
اہم خبریں سے مزید