• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پروقار تقریب، شہداء وطن کی عظیم قربانیوں کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کراچی میں منعقد پروقار تقریب میں شہداء وطن کی عظیم قربانیوں کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا ، تقریب میں پاکستان رینجرسندھ کے افسران اور جوانوں نے شرکت کی ، تقریب کےمہمانِ خصوصی ڈی جی رینجر سندھ نے یاد گارِشہداء پرپھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی،اس موقع پرچیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز کا خصوصی پیغام بھی سنایا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید