• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن بچہ جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اولڈ مظفر آباد ہاشمی مسجد کے قریب گھر میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 7سالہ عاصم ولد عارف جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی میت کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید