• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی:گلستان جوہر سے گزشتہ روز 25 بکرے چوری

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 8 اے سے 25 بکرے چوری کر لیے گئے۔

بکروں کے مالک نے درخواست ملیر کینٹ تھانے میں جمع کرادی، چوری کیے گئے بکروں کی مالیت 19 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

بکرے چوری کرنے کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو تلاش کر رہے ہیں۔


قومی خبریں سے مزید