• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش، بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد اہم صنعتی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان، ٹیک اور صنعتیں متاثر، حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ بندش نے ٹیکنالوجی شعبے کو تقریباً مفلوج کر دیا، لاکھوں افراد بے روزگاری کے دھانے پر ہیں۔
دنیا بھر سے سے مزید