پنجاب حکومت نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
پنجاب حکومت نے 3 ماہ سے زائد کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی جمعہ سے شروع ہوں گی۔
وزیرِ تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول 24 اگست کو کھلیں گے۔