• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق پاکستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا واضع ثبوت ہے، علامہ صادق عابدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ، معرکہ حق پاکستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا واضع ثبوت ہے،معرکہ حق اور بنیان مرصوص آپریشن میں پاکستان کی مسلح افواج نے جس بہادری اور جرات کے ساتھ دشمن کو شکت دی دنیا اس کی معترف اور گواہ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید