• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ایلیٹ امپائرنگ پینل کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے امپائر احسن رضا آئی سی سی ایلیٹ پینل میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ آئی سی سی نے سیزن 27-2026 کے لیے ایلیٹ پینل آف میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔تمام ایلیٹ پینل آف امپائرز اور ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کو برقرار رکھا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید