• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاقی پٹرولیم ٹیکس معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر وفاقی پیٹرولیم ٹیکس معطل کرنےکااعلان کیا ہے، جس کیلئے کانگریس کی منظوری لازمی ہوگی، امریکی صدر کے مطابق جب قیمتیں کم ہونگی توٹیکس کودوبارہ مرحلہ وار نافذ کردیا جائیگا۔ واضح رہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش سے امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں 4.52ڈالرز فی گیلن تک پہنچ گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید