• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ بحران، بھارتی وزیر اعظم یو اے ای اور چار ملکوں کا دورہ کرینگے

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے تناظر میں 15 سے 20 مئی کے درمیان متحدہ عرب امارات (UAE) سمیت پانچ ممالک کا اہم دورہ کریں گے۔دورے کا مقصد،علاقائی بحران،مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکہ،اسرائیل کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کے بھارت کی معیشت پر اثرات ہیں ،توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بھارت کے زر مبادلہ ذخائر پر دباؤ ہے، جس کے پیش نظر توانائی کی حفاظت (Energy Security) ترجیح ہے۔ بھارتی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات (UAE)، نیدرلینڈز، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں جس کا آغاز وہ متحدہ عرب امارات سے کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید