• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کی اسیری کو ہزار دن مکمل، ظلم ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتا، سلمان اکرم راجہ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار روم میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی اور حسان نیازی کو ایک ہزار دن کی اسیری مکمل ہوچکی ہے،یہ ظلم ہمیں آزادی سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا،آج ریاست پچیس کروڑ عوام کو ہانک رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید