• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، ٹی آر جی پی، گرین ٹری ہولڈنگ کمپنی کی اپیلیں خارج

اسلام آباد(اے پی پی) سپریم کورٹ نے ٹی آر جی پی، ٹی آر جی آئی اور گرین ٹری ہولڈنگ کمپنی میں ڈائریکٹرز کے انتخاب کے حوالہ سے کیس میں اپیلیں خارج کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت عظمی نے کہا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے اور اس میں کسی قسم کی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
اہم خبریں سے مزید