• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 5300 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں5300روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت برقرار،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 53 ڈالر فی اونس کی کمی سے 4713 ڈالر سے کم ہو کر 4660 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 5300 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے ہو گئی ہے ،جبکہ چاندی کی قیمت 8513 روپے فی تولہ پر برقرار رہی ۔
اہم خبریں سے مزید