• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم نے جرم سے انکار کردیا۔ کول ایلن پر صدر کے قتل کی کوشش سمیت سنگین الزامات،وکلا نے پراسیکیوٹرز کے مفاد کے ٹکراؤ پر اعتراض کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے مقدمے میں ملزم کول ایلن نے عدالت میں تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید