• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، جغرافیائی صورتحال کےباعث فروخت کا دبائو برقرار،610پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، جغرافیائی صورتحال کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی کے سائے،فروخت کے دباو سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 610 پوائنٹس کی کمی،سرمایہ کاری مالیت 33 ارب 47 کروڑ 49 لاکھ روپے گھٹ گئی۔
اہم خبریں سے مزید