• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ایئرپورٹ پر ’’ریڈ کارپٹ‘‘ سروس، تین سیکنڈ میں امیگریشن مکمل

دبئی (سبط عارف)دبئی میں ریڈ کارپٹ سروس سے امیگریشن کا عمل اسمارٹ سے اسمارٹ ترین ہوگیا اور اب مسافر صرف تین سیکنڈ میں امیگریشن کا عمل مکمل کرلیتے ہیں۔حکام کے مطابق اب ایک وقت میں 10 مسافروں کی پروسیسنگ ممکن ہے جبکہ اب تک تقریباً 8 لاکھ افراد اس سروس سے فائدہ اٹھاچکے ہیں۔دبئی امیگریشن(GDRFA) کی “ریڈ کارپٹ” اسمارٹ ٹریول سروس کو ایک سال مکمل ہوگیا۔

اہم خبریں سے مزید