• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنسدانوں نے آواز کی لہروں سے کورونا اور فلو وائرس ختم کرنیکا طریقہ دریافت کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے آواز کی لہروں سے کورونا اور فلو وائرس ختم کرنیکا طریقہ دریافت کر لیا۔ الٹراساؤنڈ سے وائرس کے خول کو توڑ کر غیر فعال کیا گیا،تجربات لیبارٹری میں کورونا اور انفلوئنزا پر کیے گئے۔سائنس دانوں کا کہناہے یہ طریقہ دوا یا کیمیکل کے بجائے جسمانی توانائی پر مبنی ہے اور وائرس کی شکل کو نشانہ بناتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید