کراچی (نیوز ڈیسک) بلومبرگ کا کہنا ہے دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مل گیا۔ بڑی سرمایہ کاری کمپنی بروک فیلڈ اثاثہ مینجمنٹ نے خطے میں اپنی موجودگی کو مزید مضبوط کرنے کا عندیہ دیا ۔ خلیج میں بڑے دفاعی اور سرمایہ کاری معاہدے،آبنائے ہرمز کی بندش کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔