• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا آفس قلات اور پشین میں کھلی کچہریاں آج ہو نگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کے زیر اہتمام پشین اور قلات میں 13 مئی 2026 کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گا،نادرا حکام کے مطابق کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کو شناختی کارڈ، ب فارم، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات سے متعلق درپیش مسائل کے حل کے لیے براہِ راست موقع فراہم کرنا ہے تاکہ عوام کی شکایات بروقت سنی اور حل کی جا سکیں۔
کوئٹہ سے مزید