اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن نے عید الاضحیٰ کی تاریخ اور ذوالحجہ کے چاندکے متوقع رویت سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے ۔سپارکو کے مطابق ذوالحجہ 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔