• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کا مختصر دورہ امارات آج، توانائی معاہدوں پر بات چیت کا امکان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مودی کا مختصر دورہ امارات آج ہوگاجس میں توانائی معاہدوں پر بات چیت کا امکان ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے اور اسٹریٹجک تعاون مضبوط کرنے پر بھی غور کیا جائیگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی آج مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاں ان کی توانائی کے طویل مدتی معاہدوں اور تیل و گیس کی فراہمی بڑھانے کے امور پر بات چیت متوقع ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید