اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر ہیڈکوارٹر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 11مئی کوجاری نوٹیفکیشن کی روشنی میں انہوں نے ایف بی آر میں 14مئی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ۔