کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19ٹیم ستمبر میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان انڈر 19اور انگلینڈ انڈر 19کے درمیان سیریز 2 سے 16 ستمبر تک کھیلی جائے گی۔