اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر کے تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو اور ڈائریکٹر جنرلز ان لینڈ ریونیو کو ہدایت جاری کی ہے کہ گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک کے افسران و اہلکاروں کی منظور شدہ آسامیوں، موجودہ تعداد اور خالی آسامیوں کی مکمل تفصیلات بیس مئی دو ہزار چھبیس تک ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کو ارسال کی جائیں۔