• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر انتقال کرگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر انتقال کرگئے ، وہ بغرض علاج معالجہ پی او ایف ہسپتال واہ کینٹ داخل تھے، جو کے دوران علاج معالجہ فالج اٹیک اور برین ہیمرج سے وفات پا گئے ،ان کی نماز جنازہ انکے رہائشی علاقہ ٹیکسلا میں ادا کی گئی، جس میں پولیس افسران سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سی پی او سید خالد محٖمود ہمدانی کا کہناتھا کہ دکھ کی اس گھڑی ی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید