• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھا گئے

واشنگٹن(اے ایف پی)ٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھاگئے،جس نے ساتھ چھوڑا اس کا کیریئر ختم، ٹرمپ، ہم الیکشن چوری کا شور نہیں مچاتے ،کیسیڈی کا ٹرمپ پر طنز ، امریکی ریاست لوزیانا سے تیسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے والے ایک امریکی سینیٹر ریپبلکن پرائمری میں شکست کھا گئے، جو اس بات کی تازہ مثال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی جماعت پر کتنا مضبوط اثر و رسوخ برقرار ہے۔ٹرمپ نے بل کیسیڈی کو نشانہ بنایا تھا اور ان کے مخالف امیدوار کی حمایت کی تھی، کیونکہ سینیٹر نے پانچ سال قبل ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید