• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں سے افغان تاجر شدید متاثر، ہزاروں ٹن اجناس خراب

کابل( نیوز ڈیسک)طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں سے افغان تاجرشدید متاثر،ہزاروں ٹن اجناس خراب طالبان رجیم کی شدت پسندی اور ناکام پالیسیوں نے افغان معیشت کا جنازہ نکال دیا، پاک،افغان سرحدی بندش نے افغان تاجروں کو دیوالیہ کردیا۔افغانستان سے پڑوسی ممالک کیلئے تجارتی بندش کے باعث پکتیکا منڈی میں زرعی اجناس کے ڈھیرلگ گئے، افغان تاجرسراپا احتجاج ہوگئے،پاک، افغان سرحد کےساتھ ساتھ ایرانی بارڈر بھی بند ہے،نااہل طالبان رجیم تاجروں کومتبادل راستے اور معاشی ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہے۔

ملک بھر سے سے مزید