• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض(شاہد نعیم)سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےعمرہ سیزن 1448ھ کی تاریخیں مقرر کردی گئیں ہیں، عمرہ زائرین15ذوالحج 1448ھ سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے، سعودی وزارت نے کہا ہے کہ ویزوں کا اجراء 31 مئی 2026 سے شروع ہوگا، نسک ایپ کے ذریعے اجازت نامے: 1 جون 2026ءسے دستیاب ہونگے۔

اہم خبریں سے مزید