• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس کی کوئٹہ سے روانگی دو روز کیلئے منسوخ کرد یگئی ہے ،ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر بلوچستان سے ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس کو 18 اور 19 مئی کو منسوخ کر دیا گیا ہے اسی طرح پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس دو دن جیکب آباد تک محدود رہے گی کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کردیا جائے گاریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی کیلئے بولان میل اور چمن کیلئے چمن پسنجر پہلے ہی معطل ہیں۔
کوئٹہ سے مزید