• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکندر رضا نے زمبابوے کے دو اسپورٹس ایوارڈز جیت لیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی نژاد سکندر رضا نے زمبابوے کے کھیلوں کے دو ایوارڈز جیت لیے۔ زمبابوے کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں سکندر رضا کو اسپورٹس مین آف دی ایئر اور اسپورٹس پرسن آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کیا۔
اسپورٹس سے مزید