• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیو آر کوڈ؛ مطلوبہ ڈیٹا اپ لوڈ نہ کرنیوالے بجلی صارفین کی سبسڈی ختم کر دی جائیگی

اسلام آباد (ناصر چشتی) ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کے بلوں پر کیو آر کوڈ شائع کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس کی مدد سے اضافی میٹرز رکھنے والے صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا تاکہ حقیقی مستحقین کی نشاندہی کی جا سکے۔

اہم خبریں سے مزید