اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش کرنے والے خوارج کے خلاف فوجی کاروائی میں ہونے والی سات فوجیوں کی شہادت کی خبر جھوٹ پے مبنی ہے درحقیقت اس انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن کے دوران چھ خوارج جہنم واصل ہوئے۔