• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسک دنیا کا پہلا ٹریلینئر بننے کے قریب، اثاثے 801 ارب ڈالر ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک)فوربز کی رئیل ٹائم ارب پتی فہرست،   ایلون مسک دنیا کا پہلا ٹریلینئر بننے کے قریب ، مسک 801ارب ڈالر کیساتھ نمبر 1،گوگل کے لیری پیج اور سرگی برن دوسرے اور تیسرے نمبر پر،جیف بیزوس اور لیری ایلیسن ٹاپ پانچ میں شامل۔دنیا بھر میں 3300سے زائد ارب پتی ، ٹیکنالوجی، ریٹیل اور فنانس نمایاں، دولت میں روزانہ اربوں ڈالر اتارچڑھائو ہورہا ہے۔ فوربز کی رئیل ٹائم ارب پتی فہرست کے مطابق دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں روزانہ کی بنیاد پر نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید