• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4548 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 900 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید